نوشہرہ٬تیزرفتار موٹرکار بے قابوہرکرسٹرک عبورکرنے والے افغان مہاجر پر چڑگئی٬ شدید زخمی ٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:15
(جاری ہے)
تھانہ آکوڑہ خٹک میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔موٹرکار کا ڈرائیور موٹرکارچھوڑکر فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ جہانگرہ جی ٹی روڈ پر دارلعلوم حقانیہ کے قریب تیزرفتارموٹرکار نمبرH-7906پشاور بے قابو ہوکر نماز ظہر کی اداگی کے لیے جانے والے ۵۵ سالہ افغان مہاجر مسمی سرفراز الدین ولد غوس الدین سکنہ افغان مہاجرکمپ آکوڑہ خٹک نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں افغان مہاجر سرفرارالدین شدید زخمی ہوگئے۔
مقامی لوگوں نے فوری طورپر شدید زخمی سرفرارالدین کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیا جہاں پر اس کی تشویش ناک حالت کے پیش نظر ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا۔پولیس کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کرتے ہوئے شدید زخمی سرفراز الدین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ آکوڑہ خٹک میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی موٹرکار چھوڑ کرفرار ہوگیا۔پولیس نے موٹرکار اپنی تحویل میں لے لی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.