رواں مالی سال کے دوران2432بجلی چوروں کو3 کروڑ19 لاکھ جرمانہ عائد
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:47
(جاری ہے)
جولائی تا ستمبر2016ء میں2259گھریلو صارفین کو2کروڑ5لاکھ 37ہزارروپے٬140کمرشل صارفین کو33لاکھ50ہزار روپے٬23صنعتی صارفین کو55 لاکھ23 ہزار روپے اور10 ٹیوب ویل صارفین کو25لاکھ 3ہزارروپے جرمانہ عائد کیاہے۔
سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد اکرم بھٹی کی ہدایت پر سرکل٬ڈویژنل اور سب ڈویژنل ٹیموں نے میپکو کینٹ ڈویژن میں292بجلی چوروں کو19 لاکھ11 ہزار روپے٬ ممتازآبادڈویژن میں358بجلی چوروں کو32لاکھ85ہزار روپے٬موسیٰ پاک ڈویژن میں427بجلی چوروں کو69 لاکھ61ہزار روپے٬سٹی ڈویژن میں832 صارفین کو بجلی چوری کرنے پر79 لاکھ39 ہزارروپے٬شجاع آباد ڈویژن میں144 صارفین کو25لاکھ61ہزار روپے اور شاہ رکن عالم ڈویژن میں379صارفین کو88 لاکھ97ہزار روپے جرمانہ عائدکیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.