ملتان میں انسداد ڈینگی کیلئے پورے ضلع کی ازسر نو سرویلنس کر نے کا فیصلہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:47
(جاری ہے)
ضلعی محکموں کے سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر منطرجاوید نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خلاف گزشتہ کئی برس سے جنگی حالت کا اعلان کر رکھا ہے ملتان میں انسداد ڈینگی لاروے کیلئے ہونیوالی سرگرمیوں کی تعداد صوبہ بھر میں سر فہرست ہے ۔ضلعی حکومت نے اضافی سٹاف اور ماہرین کی خدمات حاصل کر کے شہر کے چپے چپے کی سرویلنس شروع کر رکھی ہے ۔ہر گھر میں ٹینکی اور ایئر کولر سمیت تمام اشیاء کی چیکنگ کی جاتی ہے تاکہ لاروے کی نشاندہی کی جا سکے ۔منظر جاوید علی نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف اس جنگ میں ضلعی حکومت کے ساتھ شہریوں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے گھروں اور دفاتر کو خشک اور صاف ستھرا رکھیں اور پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کے دوران ضلع ملتان میں ڈینگی کا کوئی کیس منظر عام پر نہیں آیا جو کہ محکمہ صحت کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔بعد ازاں اجلاس میں فوکل پرسن برائے ڈینگی مہم ڈاکٹر عطا ء الرحمن نے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.