کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار کی سربراہی میں وفد کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ
ڈاکٹرمحمد فاروق ستار اور وفد کے اراکین نے سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کی اورسانحہ کی تفصیلات معلوم کیں
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:21
(جاری ہے)
انہوں نے کوئٹہ حکومت سے اپیل کی کہ وہ زخمیوں کے علاج و معالجہ میںکوئی کثر باقی نہ چھوڑیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر میں جس سفاکی کا مظاہر ہ کیا ہے وہ ناقابل برداشت اور پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کا ایک ایک کارکن مجھ سمیت سانحہ کوئٹہ کے شہیدوں اور زخمیوں کے لواحقین اور اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سانحہ کوئٹہ کے شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا کرےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.