محکمہ زراعت حکومت بلوچستان ایگریکلچر ان سروس ٹریننگ اکیڈمی کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:31
(جاری ہے)
گندم کی بروقت کاشت٬ بروقت زمین کی تیاری٬ بروقت خوراک او رگندم کو بروقت پانی دے کر گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے درجہ حرارت کا بڑھنا٬ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا مقدار بڑھنا اورسطح سمندر کا بلند ہونا شامل ہیں جو بالواسطہ اور بلاواسطہ انسانی زندگی اور فصلات پر براہ راست اثر انداز ہوجاتا ہے۔ اگر آج ہم جامع منصوبہ بندی اور حکمت عملی سے کام نہ لیا تو اس کے اثرات بلوچستان کو اقتصادی٬ سیاسی٬ سماجی اور معاشی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گندم کو جدید سائینٹیفک طریقہ کاشت اپنانے اور ایڈیپٹیو ریسرچ کے پروگرامز کو وسعت دے کر زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرکے موسمیاتی تبدیلی٬ خشک سالی اور پانی کی کمی پو قابو پایا جاسکتا ہے۔ بلوچستان کے مختلف ایگروایسالوجیکل زون میں ایڈیپٹیو ریسرچ کے ٹرائلز (ڈسماریشن پلاٹ) جس میں گندم کے کھادوں کا ٹرائل٬ گندم کے مختلف اقسام پر ٹرائل٬ گندم کو پانی دینے کا ٹرائل٬ گندم کے مختلف اوقات میں کاشت پر ٹرائل کرکے ہم بدلتے ہوئے موسم کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ شرکاء سے ڈویژنل ڈائریکٹر نصیرآباد ڈویژن عبدالصادق اچکزئی٬ ڈپٹی ڈائریکٹر نصیرآباد محمد لغاری٬ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیرہ بگٹی دھنی بخش٬ سینئر سبجیکٹ میٹر اسپیشلسٹ اکیڈمی میرحسن اور ہارون رحیم نے بھی خطاب کیا۔ ایگریکلچر ان سروس ٹریننگ اکیڈمی کے زیراہتمام اگلا تربیتی ورکشاپ سبی میں منعقد ہوا جس میں سبی ڈویژن کے تمام اضلاع جس میں سبی٬ کوہلو٬٬ ڈیرہ بگٹی٬ زیارت کے زرعی آفیسران بمعہ فیلڈ اسٹاف نے شرکت کی۔ ڈویژن ڈائریکٹر سبی محمد صدیق لونی٬ ڈپٹی ڈائریکٹر سبی محمد یونس بنگلزئی٬ ڈپٹی ڈائریکٹر ملک منظور کاسی٬ ایگریکلچر ان سروس اکیڈمی کے فیکلٹی میں شرکاء سے خطاب کیا۔ ڈائریکٹر ان سروس ٹریننگ اکیڈمی ڈاکٹر امان اللہ سالارزئی نے کہا کہ کوئٹہ ڈویژن کے زرعی آفیسران کے لئے مورخہ 31اکتوبر 2016ء بروز پیر بمقام رانی باغ ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.