نیکولس کیج کی فلم ’’آرمی آف ون‘‘ کاٹریلر جاری کردیا گیا
فلم میں اداکار پاکستان میں دکھائی دے رہے ہیں‘ فلم 4نومبر کو ریلیز کی جائے گی
جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:34
(جاری ہے)
نیکولس کیج کی کامیڈی سے بھرپوراس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لییاس کے ناممکن مشن میں خدا خود بھی شامل ہوجاتاہے۔
فلم میں خدا کا کردار رسل برانڈ اداکررہے ہیں۔فلم کے مزاحیہ ٹریلر میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایک امریکی شہری اسلام آباد اور اس کے نواح میں کچی آبادیوں میں تلاش سے اپنے نامکمن مشن شروع کرتا ہے اور پھر اس کا یہ مشن ملک کے ہرکونے میں پھیل جاتاہے۔واضح رہے کہ ہالی ووڈ نامور اداکار نیکولس کیج کی ایکشن اورکامیڈی سے بھرپور فلم 4نومبر کو مداحوں کے لیے ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.