باجوڑ ایجنسی میں ڈ ی ایس ایل لائن میں فنی خرابی کے باعث انٹر نیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضروری کاغذات وغیرہ بھیجنے میں بہت مشکلات ہوتے ہیں جب کام شروع کرتے ہیں تو انٹرنیٹ سروس منقطع ہوجاتی ہے جس کے بعد سرے سے دوبارہ کام شروع کرنا پڑتاہے ۔
انٹر نیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ محکمہ پی ٹی سی ایل کو بار بار بتانے کے باوجود بھی کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے ۔انہوں نے محکمہ پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ باجوڑایجنسی میں انٹرنیٹ سروس کو جلد بہتر بنایاجائے تاکہ صارفین کے مشکلات ختم ہوسکیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم پورا بل جمع کرتے ہیں مگر انٹرنیٹ سروس اُس سپیڈ سے کام نہیں کررہا جتنا ہم بل دیتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.