پولو ان پنک بائی ہیپی کائو چیزٹورنامنٹ کے پول اے میں چھ میچز کھیلے گئے
جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:45
(جاری ہے)
دوسرے میچ میںگارڈ گروپ نے ہیپی کائو کو 3-2 سے ہرا کر باہر کردیا۔ اس طرح گارڈ گروپ اور ہنڈا چناب کے درمیان فائنل میں جانے کی کشمکش دو چکر تک جاری رہی اور گارڈ گروپ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ہنڈا چناب کو 4-1 سے ہرا دیا۔
تیمور علی ملک نے گارڈ گروپ کی طرف سے تین گول سکور کیے۔پول اے میں پہلے تینو ں میچ ہارنے والی ٹیموں کے پہلے میچ میں ایم ایم ایس نے ڈسکون5-2 کو ہرا یا۔ دوسرے میچ میں ریجاس نے بھی ڈسکون کو 4-2 سے ہرایا۔ اس طرح ایم ایم اور ریجاس کے درمیان سب سڈری فائنل کھیلنے کا میچ ہوا جو برابر رہا ۔ ایم ایم ایس نے اوسط کے حساب سے پانچ گول سکور کیے تھے جبکہ ریجاس نے چار٬ اس طرح ایم ایم ایس کی ٹیم سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرگئی۔ آج بروز جمعہ پول بی میں تینوں ہارنے والی این واگ٬ اولمپیاء اور ماسٹر پینٹس کے درمیان سب سڈری فائنل کیلئے جبکہ جیتنے والی ڈائمنڈ پینٹس ٬ شیر وڈ اور ایڈیسیو مین فائنل کیلئے کھیلیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.