لاہور ہائیکورٹ نے بینکوں کو قرض نادہندگان کی جائیدادوں کی نیلامی سے روک دیا
بینک ترمیمی ایکٹ 2016 کو معطل کردیا‘ گورنر سٹیٹ بینک کے عدالتوں کیخلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 29نومبر کو جواب بھی طلب کرلیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:02
(جاری ہے)
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اورہائیکورٹ نے بینکنگ لاز2001 کے سیکشن 15کو کالعدم قرار دیا جسے 2013 میں قومی اسمبلی نے گورنر سٹیٹ بینک کی سفارشات پر دوبارہ لاگو کردیاہے عدالت سے استدعا کی گئی کہ بینکنگ ترمیمی ایکٹ2016 کو آرٹیکل 25سے متصادم قراردیکر کالعدم کیاجائے۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ گورنر سٹیٹ بینک نے قومی اسمبلی میں بیا ن دیا کہ عدالتوں پراعتماد نہیں٬عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد وفاقی حکومت ٬وزارت قانون اور گورنر سٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کردیا جبکہ گورنر سٹیٹ بینک کے عدالتوں کیخلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 29نومبر کو جواب بھی طلب کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.