پی ٹی آئی کے کارکن ہر ضلع سے ڈائریکٹ اسلام آباد پہنچیں ‘عبدالعلیم خان کارہنماؤں سے رابطہ
’’ پش اپس‘‘سے ڈرنے والے بزدل حکمران پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ‘صدر پی ٹی آئی سنٹر ل پنجاب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 6ماہ تک انتظار کرنے کے بعد پاناما لیکس کے معاملے پر احتجاج کی کال دی ہے کیونکہ حکمران اس معاملے پر مٹی ڈالنے کی ٹھانے بیٹھے تھے جسے عمران خان نے ناکام بنا دیا ہے اور اب انہیں ہر حال میں جوابدہ ہونا پڑے گا ۔
عبدالعلیم خان نے مختلف اضلاع میں ٹیلی فون پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن میں ہونے والی زیادتی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہے گا ہم گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں اگر حکمرانوں نے یہی روش جاری رکھی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی نواز شریف اور شہباز شریف کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں اور اقتدار کے نشے میں اس قدر دور نہیں جانا چاہیے کہ خود اُن کیلئے واپسی ممکن نہ ہو سکے ۔عبدالعلیم خان نے سنٹرل پنجاب کے اضلاع قصور ٬شیخوپورہ٬ننکانہ صاحب٬حافظ آباد٬گجرانوالہ ٬گجرات ٬نارووال٬سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین میں پارٹی رہنماؤں سے 2نومبر کے حوالے سے مشاورت کی اور اہم فیصلوں کی منظوری دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.