تربیلا غازی٬حسا س ادارے و پولیس کی مشترکہ کارروائی ٬5مشکوک افراد گرفتار
جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق باخبر ذرائع نے بتا یا کہ گذشتہ روز حساس ادارے و غازی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تحصیل غازی کے موضع میاں ڈھیری میں ایک مکان میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پرچھاپہ مارا۔
اور پانچ افراد کومشکوک کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں عزیز ساکن میاں ڈھیری٬دلاور٬محمدحسین ٬کالا خان ودیگر کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔گرفتار افراد کے پاس اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ غازی پولیس کے ایس ایچ او عبدالریحان اور محر ر تھانہ غازی محمد اسد نے حساس ادارے اور پولیس کے مشترکہ کارروائی اور گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.