فیصل آباد میں تحریک انصاف کا اسلام آباد میں کارکنو ں پر تشدد اور گرفتار یوں کے خلاف ضلع کونسل کے سامنے احتجاج مظاہرہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:55
(جاری ہے)
ملک بھر میں کارکنوں کی گرفتاریوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ حکمرانوں کے مظالم کی آخری قسط چل رہی ہے ۔ دو نومبر کو حکمرانوں کے مظالم کاڈرامہ اختتام پذیر ہو جائے گا ۔
فیض الله کموکا ‘ ڈاکٹر اسد معظم اوردیگرکا مزید کہنا تھا کہ جلد ہی مجرم بن کر جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ2نومبر کا معرکہ پی ٹی آئی ہر صورت جیتے گی لاکھوں کارکن او ر عوام ہر رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے اور حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں 2نومبر کو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو گاجو وزیراعظم سے استفعیٰ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا۔ علاوہ ازیںسنی اتحاد کونسل نے فیصل آباد میں شہر کے مختلف مقامات پر تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کی ۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حسن رضا نے ضلع کونسل چوک میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت نے پر امن احتجاج کو روکنے کیلئے ہر حد عبور کر لی ہے۔خواتین پر ڈنڈے برساکر پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے گئے ہیں۔ دو نومبر کو ہونیوالے احتجاج میں شرکت کیلئے سنی اتحاد کونسل نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.