پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری پکوڑیاںاور دیگر اشیاء بنانے والی دو فیکٹریاں سیل کردیں
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:15
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر کی سربراہی میں کوٹ لکھپت کے علاقہ میں چھاپہ مارا کر غیر میعاری اشیا بنانے والی دو فیکٹریاں پکڑ لیں٬ فیکٹریوں میں غیرمعیاری نمکو٬ پاپڑی٬ پکوڑیاں٬ مونگ پھلی٬ مسر سویاں٬ دال چنا اور سلانٹی سمیت دیگراشیا انتہائی گندے طریقے سیبنائی جارہی تھیں۔
جس پر ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر نے دونوں فیکٹریوں کو سیل کر کے غیر معیاری ہزاروں کلو گرام نمکو٬ پکوڑیاں اور دیگر اشیا قبضے میں لے لیں۔فوڈ سیفٹی آفیسر گلبرگ ٹان عمیر رفیق کا کہنا تھا کہ بار بارنوٹسز کے باوجود فیکٹری مالکان نے قبلہ درست نہیں کیا جس پر محکمانہ کارروائی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.