دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٬ْشاہ محمود قریشی
ہمارے لاک ڈائون سے پہلے حکومت نے لاک ڈائون کردیا ہے ٬ْمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ہمارے کارکنوں کو رہا کردے٬کنٹینر ہٹادے٬ہمارے کارکنوں کو راستہ دیں تو میں رانا ثناء اللہ کی پرپوزل کور کمیٹی کے سامنے رکھنے کو تیار ہوں٬ہمارے کارکنوں اور منتخب نمائندوں پر لاٹی چارج ہوگا تو کیا ہماری طرف سے پھول پیش کیے رجائیں گے٬خراب حالات کی ذمہ دار حکومت ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون ہمارے تمام کارکنوں ٬خواتین کو رہا کرنے کا اعلان کریں٬ہمارے لاک ڈائون سے پہلے حکومت نے لاک ڈائون کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو حکومت نے کیا ہے جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا ہے٬حکومت چاہے تو مسائل حل ہوسکتے ہیں٬حکومت کی کسی بات پر یقین نہیں ہے ٬ْ دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٬ْاجتماع ہوگا ٬ْہمارے لوگ پرامن رہیں گے٬حکومت لاک ڈائون کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.