ایف آئی ای نی قتل ک مقدمہ میں سزا یافتہ حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی کی لاہور ایئرپورٹ پر گرفتاری
جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) ایف آئی ای نی قتل کی مقدمہ میں سزا یافتہ حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی ترکی فرار ہونی کی کوشش ناکام بناتی ہوئی انہیں ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا۔رکن قومی اسمبلی لاہور کی علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سی استنبول جا رہے تھے کہ ایف آئی ای امیگریشن نی انہیں روک لیا اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کی بعد حکام نی انہیں واپس بھیج دیا۔
واضح رہی کہ دوروز قبل لاہور ہائیکورٹ نی قتل کی الزام میں لیگی ایم این ای عابد رضا کو 6 افراد کی قتل پر عمرقید کی سزا سنائی تھی٬ فیصلے کی بعد مجرم احاطہ عدالت سی فرار ہو گیا تھا۔ 1998ئ میں گجرات میں 6 افراد کی قتل کا الزام مسلم لیگ (ن)کی رہنما عابد رضا پر لگا تھا اور 2003ئ میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نی انہیں سزائی موت کا حکم سنایا تھا لیکن مدعی مقدمہ سی صلح کی بعد عدالت کو ضمانت منظور کرنا پڑی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.