اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا٬پیوریسرچ سنٹر
2070ء تک دین اسلام کے پیروکاروں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوجائیگی٬عالمی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:55
(جاری ہے)
مذاہب کے پھیلائو کے متعلق اگرچہ اس سے پہلے بھی کئی رپورٹیں سامنے آئی ہیں لیکن یہ پہلی رپورٹ ہے جس میں فارمل ڈیموگرافک پروجیکشن٬ عمر٬ فرٹیلٹی٬ مورٹیلٹی٬ مائیگریشن اور متعدد دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے اور اس تحقیق میں دنیا بھر کے مذاہب کا تقابل کیا گیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق اگلی چار دہائیوں کے دوران مسلمانوں کی تعداد ڈیڑھ ارب سے بڑھ کر تقریباً تین ارب تک پہنچ چکی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.