خام تیل کے عالمی نرخوں میں کمی کی وجہ سے پیٹرو چائنا کے منافع میں کمی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:05
(جاری ہے)
یہ بات کمپنی کے ایک گوشوارے میں ہفتے کو بتائی گئی ہے ٬ شنگھائی اور ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینجوں میں پیٹرو چائنا کی طرف سے دائر کی جانیوالی ایک مالیاتی رپورٹ کے مطابق حصہ داروں کے لئے مختص مجموعی منافع پہلی تین سہ ماہیوں میں 1.73بلین یوآن (256ملین امریکی ڈالر ) رہا ٬ یہ نتائج سال کے پہلے چھ ماہ میں کمزور کارکردگی کی وجہ سے سامنے آئے ہیں جب مجموعی منافع 57.9فیصد سالاکنہ گر گیا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ عالمی معیشت کی سست بحالی ٬چین میں نیچے کی جانب دبائو اور بڑھتی ہوئی ملکی مسابقت کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے ٬ پہلی تین سہ ماہیوں میں خام تیل کے بین الاقوامی نرخوں میں کمی کی وجہ سے پیٹروچائنا کے خام تیل کی اوسط قیمت 35.79ڈالر فی بیرل ہو گئی جو کہ کمپنی کے مطابق تیس فیصد سالانہ کمی ہے ٬ اس مدت کے دوران کمپنی کی خام تیل کی پیداوار 3.6فیصد سالانہ گر گئی جبکہ قابل مارکیٹ قدرتی گیس کی پیداوار گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت کے مقابلے میں 6.1فیصد بڑھ گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.