شہرقائد:دشمنوں کاامن پرحملہ:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ7افرادجاں بحق جبکہ3زخمی ہوگئے
مجلس پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کی جائیگی،واقعے کی تحقیقات میں سب چیزوں کو سامنے لائینگے۔ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبر
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:12
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اکتوبر2016ء):شہرقائدمیں ملک دشمنوں نے امن پر حملہ کرتے ہوئے ایک ہی گھنٹے میں 7افرادکو موت کی نیندسلادیا۔ناظم آباد کے فوری بعد گلشن اقبال کے علاقے ابولحسن اصفہانی روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 2افرادکو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل نارتھ ناظم آبادنمبر4میں شادی ہال کے قریب خواتین کی مجلس عزاء تقریب ہورہی تھی جس کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
موٹرسائیکل سوارملزمان نے مجلس عزا پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 5افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔جبکہ اس واقعے کے تھوڑی ہی دیربعد ملزمان نے گلشن اقبال میں فائرنگ کردی۔جس کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔مزیدبرآں ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبر نے ناظم آبادمیں جائے وقوعہ کا دورہ کیا،واقعے میں جاں بحق افرادکے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.