فلم اے دل ہے مشکل کی پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر افسوس ہے ٬ عمران عباس
فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان کے علاوہ عمران عباس نے بھی بطور مہمان اداکار کام کیا ہے
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
‘تاہم ان کا کہنا تھا کہ فلم میں اصل کردار تو انوشکا شرما٬ ایشوریہ رائے اور رنبیر کپور کا ہی ہے اور اگر ان کے کچھ سین فلم بند نہیں ہو سکے تو اس سے شاید فلم پر کوئی فرق نہ پڑے کیونکہ اکثر فلم کے بہت سے سین فلم کے دورانیے کو کم رکھنے کی وجہ سے ہٹادیے جاتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ کرن جوہر ان کے بہت اچھے دوست ہیں اور وہ بہت اچھے ہدایت کار بھی ہیں اس لیے جب انھوں نے اس فلم کے لیے کہا تو وہ منع نہیں کر سکے۔ان کا کہنا تھا کہ کبھی کبھار دوستوں کے لیے مہمان اداکار کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہ رٴْخ خان بھی بطور مہمان اداکار شامل ہوئے ہیں جبکہ فواد خان کا کردار اگرچہ مختصر ہی ہے مگر دیگر مہمان اداکاروں سے کچھ زیادہ ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.