خیبرپختونخواہ پنجاب سرحد پر بند کی گئیں شاہراہوں کے باعث پاک فوج کے کرنل کی شہادت
محمد علی ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اکتوبر2016ء) خیبرپختونخواہ پنجاب سرحد پر بند کی گئیں شاہراہوں کے باعث پاک فوج کے کرنل کی شہادت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ پنجاب سرحد پر بند کی گئیں شاہراہوں کے باعث عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ اسی باعث اب ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
بند شاہراہوں کے باعث پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد حادثے کا شکار ہو کر شہید ہو گئے ہیں۔
لیفٹیننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال قافلے کے ہمراہ راولپنڈی سے جا رہے تھے جب حضرو کے قریب کنٹینرز لگے ہونے کے باعث سڑک بلاک تھی۔ ایسے میں دونوں افسران متبادل راستہ ڈھونڈنے کیلئے پیدل روانہ ہوئے اور اسی دوران ایک افسوناک حادثے کا شکار ہو گئے۔ دونوں افسران گہری کھائی میں جا گرے جس کے باعث لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید ہو گئے جبکہ میجر جلال شدید زخمی ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.