رنبیر کیساتھ قابل اعتراض مناظر پر جیا بچن اپنی بہو ایشوریا سے ناراض
ایشوریا نے فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیر پور کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر عکس بند کرائے ہیں قابل اعتراض مناظر فلمانے کو عام سا سمجھا جاتا ہے‘ اب شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ‘اداکارہ جیا بچن
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلم نگری میں بننے والی فلمیں اب ہالی ووڈ سے متاثر ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر دل کرتا ہے کہ بھاگ کر پر سکون جگہ چلی جاؤں۔واضح رہے کہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور جیا بچن کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے ہی کشیدہ رہے ہیں اور متعددبار جیا بچن تقاریب میں اپنی بہو پر غصہ کرتی نظر آئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.