پورے خطے میں دہشت گرد حکومتوںکے قیام کا خطرہ ہے ٬ ایرانی صدر
سنجیدگی نہ دکھائی گئی توپورے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں بھی دہشت گرد حکومتیں قائم ہوجائیں گی٬صدریورپی یونین سے ملاقات
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:50
(جاری ہے)
اپنی ملاقات کے دوران صدر روحانی نے یورپی یونین سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ برسلز کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی بڑی طاقتوں پر دباؤ ڈالنا چاہیے کہ وہ شام میں مختلف باغی گروپوں کی حمایت بند کریں۔
انہوں نے کہاکہ شام اور عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک بڑی ترجیح ہے اور ان دونوں ملکوں کی جغرافیائی سالمیت اور وحدت کو ہر قیمت پر محفوظ بنایا جانا چاہیے۔اس موقع پر ایرانی صدر نے یہ بات بھی زور دے کر کہی کہ شام کے مستقبل کا فیصلہ صرف شامی عوام ہی اپنے ووٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں اور کریں گے۔فیڈیریکا موگیرینی نے تہران میں اپنی موجودگی کے دوران صدر حسن روحانی کے علاوہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات کی٬ جس دوران شام کے خونریز تنازعے اور اس وجہ سے پائے جانے والے علاقائی بحران پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے گئے۔انہوں نے کہاکہ ان ملاقاتوں میں کہا کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ اس لیے تعاون کی خواہش مند ہے کیونکہ ایران خطے کے مسائل کے حل کے لیے ایک اہم علاقائی طاقت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.