جانبداری کا الزام٬یمنی صدرنے اقوام متحدہ ایلچی کا نیا امن منصوبہ مسترد کردیا
اقوام متحدہ کے نئے امن لائحہ عمل میں حوثیوں کو نوازنے اور یمنی عوام کو سزا دینے کی کوشش کی گئی ہے٬منصورہادی کی گفتگو
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:20
(جاری ہے)
تاہم ابھی تک اس کو میڈیا کے لیے جاری نہیں کیا گیا ہے۔
صدر منصور ہادی کا کہناتھا کہ یہ نئی تجویز ماضی میں بحران کے سیاسی حل کے لیے جن شرائط پر اتفاق کیا گیا تھا٬ان پر مبنی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس نئے لائحہ عمل سے مصائب اور جنگ کا نیا دروازہ کھلے گا اور یہ کوئی امن کا نقشہ راہ نہیں ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ماضی میں پیش کردہ امن تجاویز کسی حد تک منطقی تھیں لیکن آج نقشہ راہ کے نام سے جو کچھ پیش کیا گیا ہے٬اس سے صرف جنگ ہی کے بیج بوئے جائیں گے۔اس بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ صدر منصور ہادی نے اس کو قبول کرنے سے انکار کردیا اور انھوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملیشیاو?ں کو نوازنے اور یمنی عوام کو سزا دینے کی کوشش کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.