شام میں ایرانی کمانڈوز کا بریگیڈ کمانڈر ہلاک
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
(جاری ہے)
علاوہ ازیں وہ عراق ایران جنگ میں بھی شرکت کر چکا ہے۔
بریگیڈیئر حسینی کے مارے جانے کی خبر بدھ کے روز ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل غلام رضا سمائی کی ہلاکت کے اعلان کے بعد آئی ہے۔ سمائی حلب میں شامی اپوزیشن کے خلاف بشار الاسد کی فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہوئے مارا گیا تھا۔ایران حالیہ چند ماہ کے دوران شام میں اپنے درجنوں جنرلوں ٬ فوجی افسران اور ایلیٹ فورس کے بہت سے ارکان سے ہاتھ دھو چکا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں شام بھیجے جانے والے ایرانی اسپیشل فورسز کے یونٹوں کے ہلاک ارکان کی تعداد 7 افسران تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ برس ستمبر میں حلب میں لڑائی کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے پاسداران انقلاب کے 450 سے زیادہ فوجی افسران اور اہل کار مارے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.