پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات لگانا بھارت کی پالیسی ہے٬سیدعلی گیلانی
مظلوم کشمیری عوام کی پاکستانی عوام سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ٬ خواتین کی عزت کو پامال کرنے اور شہریوں کو آزادی کے حق سے محروم رکھنے کے لئے بھارتی دہشتگردی میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے٬حریت رہنما
اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30
(جاری ہے)
لاہور میں جماعت اسلامی کے اجتماع سے تیسرے روز ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کشمیری فرنٹ راہنما نے کہا کہ مظلوم کشمیری عوام کی پاکستانی عوام سے بہت امیدیں وابستہ ہیں مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عزت کو پامال کرنے اور شہریوں کو آزادی کے حق سے محروم رکھنے کے لئے بھارتی دہشتگردی میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
سید علی گیلانی نے کہا کہ پاکستان پر بھارت کی جانب سے دہشتگردی کے الزامات لگانا بھارت کی سوچی سمجھی پالیسی ہے تاہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا نے چھپ کا روزہ رکھا ہے انہوں نے پاکستان پر بھارتی الزامات کے معاملے میں عالمی دنیا کا بھارت کا ساتھ دینے اور کشمیری عوام پر بھارتی دہشتگردی کا نوٹس نہ لینے کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.