جامعہ کراچی: شعبہ اسلامک ہسٹری کے نوتزئین و آرائش کردہ عمارت اور لائبریری کی افتتاحی تقریب
اتوار 30 اکتوبر 2016 18:00
(جاری ہے)
شیخ الجامعہ نے شعبہ اسلامک ہسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر محمد زبیر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شعبہ کے لئے ان کی خدمات لائق تحسین ہیں جس میں پر ڈاکٹر محمد زبیر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اس موقع پر ڈاکٹر محمد زبیر نے کہا کہ طلبہ کو صاف شفاف ماحول مہیا کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ جامعہ کراچی کے طلباو طالبات کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں٬ میں شعبہ اسلامک ہسٹری کے طلباوطالبات کا بھی بیحد مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ شعبہ کی بہتری کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کیا اور مجھے امید ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ ڈاکٹر زبیر نے مزید کہا کہ کسی بھی ادارے کی کامیابی میں اس کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبہ کا بھی بہت اہم کردار ہوتا ہے لیکن ذمہ داری زیادہ استاد کی ہوتی ہے کیونکہ وہ ان کے بہتر مستقبل کے لئے رہنمائی کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر فرزانہ جبین٬ ڈاکٹر حافظ سہیل شفیق٬ ڈاکٹر عظمیٰ پروین٬ ڈاکٹر صوفیہ فرناز٬ ڈاکٹر ثمینہ حسنین٬ ڈاکٹر فرح اور دیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.