دو روزہ بین الاقوامی علامہ محمد اقبالؒ کانفرنس کے اختتام پر قراردادیں پیش کی گئیں
اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30
(جاری ہے)
پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں‘ سکولوں‘ یونیورسٹیوں اور دینی مدارس کے طلبہ کی ذہنی‘ فکری اور اخلاقی تربیت کیلئے ’’مجلس اقبال‘‘ قائم کی جائے ‘ فکر اقبال کے فروغ کیلئے قائم مختلف سرکاری و غیر سرکاری ادارے فکر اقبال کے سلسلہ میں ذرائع ابلاغ کی صحیح رہنمائی کریں اور خصوصاً سوشل میڈیا پر شعر و فکر اقبال کو جس غلط اور نامناسب انداز میں پیش کیا جارہا ہے‘ اس کی موثر روک تھام اور مناسب رہنمائی عمل میں لائی جائے۔
اردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دفتری زبان اردو قرار دی جائے‘شاعر اسلام کو خراج تحسین پیش کرنے والی یہ عالمی کانفرنس اور رابطہ ادب اسلامی قرارداد پیش کرتی ہے کہ سال 2017ء کو ’’اقبال کا فلسفہ خودی‘‘ کا سال قرار دیا جائے اور نوجوان نسل کو اس سے آگاہ کرنے کیلئے پورا سال اقبالؒ اکیڈمی اور دیگر اداروں کے تعاون کے ساتھ مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.