پولیس نے ٹی وی اداکار کاشف محمود کو بھی تحر یک انصاف میں شر کت سے روکنے کیلئے گر فتار کر لیا

اتوار 30 اکتوبر 2016 23:20

پولیس نے ٹی وی اداکار کاشف محمود کو بھی تحر یک انصاف میں شر کت سے روکنے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) پولیس نے ٹی وی کے ناموراداکار کاشف محمود کو بھی تحر یک انصاف میں شر کت سے روکنے کیلئے گر فتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پو لیس نے اتوار کی شام لاہور کے علاقہ ویلنشا ٹائون میں نامور اداکار اور رتحر یک انصاف کے متحر ک کارکن کاشف محمود کے گھر پر چھاپہ مار جہاں سے پو لیس نے انکو گر فتار کر لیا جبکہ انکو گر فتار کر نے کے بعد انکو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :