جماعت اسلامی کی سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

پیر 31 اکتوبر 2016 22:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2016ء) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ایڈووکیٹ اسداللہ بھٹواور سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں جسٹس (ر) رشید اے رضوی کو صدر اوردیگر منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں آئین کی بالادستی٬عدلیہ کی آزادی اوروکلا برادری کے حقوق کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔#

متعلقہ عنوان :