چترال اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 1 نومبر 2016 20:28

چترال اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

چترال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم نومبر2016ء) چترال اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر چترال اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔