سیاسی کارکن عمران خان کے فیصلے سے مایوس ہوا٬خورشید شاہ
لوگ عمران کی کال پر کفن باندھ کر گھروں سے نکلے لیکن مایوس واپس گئے٬سیاست میں سیاسی کارکن کی مایوسی خطرناک ہوتی ھے٬میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 19:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے بظیر بھٹو اور محترمہ نصرت بھٹو ہر تحریک میں سب سے آگے ہوتیں تھیں لاٹھیاں بھی کھاتی تھیں اور انسو گیس کی صعوبتیں بھی برداشت کرتیں تھیں۔
محترمہ بے نظیر بھٹو کبھی جیل میں زمین پر سوئی٬ کبھی جلا وطنی کاٹی اور پھر لیاقت باغ میں اپنے کارکنوں کے درمیان گولی کھائی۔ دوسری طرف عمران خان ہیں جو پہاڑی سے نیچے نہ اترے جس کی وجہ سے کارکن مایوس ہوا اور باہر نہیں نکلا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے حکومت کے سامنے اپنے چار مطالبات رکھے ہیں حکومت کو ھمارے ان مطالبات پر فورا عمل کرنا چاہیئے۔ تاکہ ملک میں جمہہوریت پھلے پھولے اور پارلیمنٹ مضبوط ہو۔ اس وقت بال نواز شریف کی کورٹ میں ہے۔ اگر پیپلزپارٹی یہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو پھر چئیرمین بلاول بھٹو فیصلہ کریں گیاور مطالبات نہ ماننے کی صورت میں حکومت کیلئے ایک بڑا بحران کھڑا ہو جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.