عمران خان نے چوہدری نثار کے سامنے اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے ہیں٬الیاس بلور
بدھ 2 نومبر 2016 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نیازی قوم میں سب پٹھان نہیں ہے اس لئے کپتان اور پرویز خٹک پختونوں کا نام استعمال کرکے اپنی ناکام سیاست کو چمکانے سے باز رہیں ۔
سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا کہ پختون اپنے حقوق کو حاصل کرناجانتے ہیں اور ان فصلی بیٹروں کو بھونڈی سیاست چمکانے کی ہر گزاجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین یوٹرن کے ماہر ہیں اور ان کی اپنی پارٹی میں شامل لوگ ان کی مفاد پرست سیاست کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی سیاست عملی طور پر ختم ہوچکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ 2018ء کے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.