پی ٹی آئی جلسہ٬ سکیورٹی پر 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ٬ْاہم عمارات کی بیرونی سیکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا شرکا کو اسلام آباد جانے سے روکنے کا حکم
بدھ 2 نومبر 2016 21:26
(جاری ہے)
ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 10 ہزار پولیس اہلکار جلسے کی سکیورٹی کیلئے تعینات کیے گئے ہیں ٬ْ اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے دستے بھی جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ تعینات کیے گئے ہیں اور وزیر داخلہ کے حکم پر اہم عمارات کی بیرونی سیکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جس کا مقصد شہر کا امن عامہ یقینی بنانا اور کسی بھی ناخوش گوار واقعے پر فوری ردعمل کرنا ہے۔وزیر داخلہ کی جانب سے حکم دیا گیا کہ کسی کو بھی معاہدے میں مقرر کی گئی حدود سے تجاوز نہ کرنے دیا جائے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ٬ْ جلسے کے شرکا کو اسلام آباد نہ جانے دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.