ایس ای سی پی نے پی ایم ای ایکس پر لسٹنگ کے لئے سپر باسمتی دھان چاول فیوچرز کانٹریکٹس کی منظوری دے دی
بدھ 2 نومبر 2016 21:50
(جاری ہے)
پی ایم ای ایکس پلیٹ فارم کے استعمال کے فوائد میں اجناس کے معیار کی جانچ٬ 24سے 48 گھنٹوں میں تیز ترین ادائیگی٬ قیمت میں شفافیت‘حوالگی اور تصفیہ کی ضمانت کا انتظام بھی شامل ہے۔
ایس ای سی پی نے پاکستان میں پی ایم ای ایکس پلیٹ فارم کے استعمال پر تاجروں کی حوصلہ افزائی کے ذریعے زرعی اجناس کی تجارت میں اصلاحات لانے کے لئے پر عزم ہے۔ اس مقصد کے لئے ایس ای سی پی نے کمپنیز بل 2016ء کی مسودے میں زرعی فروغ کی کمپنیوں کا کی تجاویز پیش کی ہیں جس میں پیدا کار اور ضمنی مناظمتی کمپنیاں شامل ہیں اور ایک کولیٹرل مینجمنٹ اینڈ ویئرہا$سنگ فریم ورک کا مسودہ بھی ترتیب دیا گیا ہے۔ کولیٹرل مناظمتی کمپنی کی تشکیل اور الحاق شدہ گوداموں کی رجسٹریشن میں آسانی پیدا کی جا سکے۔ مذکورہ فریم ورک کو اگلے ہفتے عوامی مشاورت کے لئے بھی پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.