نواز شریف کی تلاشی سے فلیٹس٬ آف شور کمپنیاں اور عوام کے ٹیکس کی چوری کے پیسے نکلیں گے ٬ْ مراد سعید
پرویز خٹک اپنی جدو جہد اور بلند حوصلے کے باعث تینوں چھوٹے صوبوں کیلئے امید بن گئے ہیں ٬ْ یار محمد رند
بدھ 2 نومبر 2016 22:09
(جاری ہے)
نواز شریف کو بھی پتا تھا کہ ان کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا جائے گا اس لیے وہ پہلے ہی تلاشی کیلئے تیار ہوگئے۔
مراد سعید نے جلسے سے پشتو زبان میں بھی خطاب کیا۔پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پرویز خٹک اپنی جدو جہد اور بلند حوصلے کے باعث تینوں چھوٹے صوبوں کیلئے امید بن گئے ہیں ۔پریڈ گرائونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے یار محمد رند نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے لوگوں کو ایک حوصلہ دیا اور امید جگائی ہے۔ نوجوانوں نے جس طرح ظالم حکمرانوں کا مقابلہ کیا ہے اس پر پرویز خٹک کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آج ہمارے موجودہ حکمران پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ٬ نواز شریف پاکستان کو توڑنا اور عمران خان اسے جوڑنا چاہتا ہے۔ان ظالموں سے لڑنے کیلئے حوصلہ چاہیے ہوگا اور محنت کرنا ہوگی جس کیلئے ایک مضبوط لیڈر چاہیے ہوگا۔ہمیں دوسری پارٹی کے ان لیڈروں سے گلہ ہے جنہیں خرید لیا گیا ہے۔ ہم درخواست کرتے ہیں کہ آئیں اور عمران خان کے پرچم تلے جد وجہد کریں کیونکہ یہی وہ شخص ہے جو چھوٹے صوبوں کو حقوق لے کر دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.