وفاقی وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈارکی زیرصدارت آئندہ این ایف سی ایوارڈ کیلئے تشکیل دیئے گئے ورکنگ گروپس کی اب تک کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس
اجلاس میں چار ورکنگ گروپس کی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی
جمعرات 3 نومبر 2016 23:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ابتدائی کام مکمل ہوچکاہے اس لئے اب ایوارڈ کی تکمیل کیلئے اگلے اقدامات کی جانب تیزی کے ساتھ پیشرفت کرنی چاہئے۔
تمام فریقین کو ریسورس موبلائزیشن اور وفاق و صوبوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے تر توجہ دینی چاہئے تاکہ ترقی و خوشحالی کے راستے پر قومی ہم آہنگی اور شراکت داری کو فروغ دیا جاسکے۔ انہوں نے تمام متعلقہ وزارتوں کو ورکنگ گروپس کی سفارشات پر اگلے ہفتے کی اختتام تک مشاورت مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ این ایف سی کاآئندہ اجلاس نومبر 2016ء کے اواخر تک منعقدکیا جاناچاہئے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے سینئر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.