پہلی تھل جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان نے جیت لی۔فاصلہ دوگھنٹے 26منٹ میں طے کیا
ہفتہ 5 نومبر 2016 22:43
(جاری ہے)
سی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمدرفیق احمدنے حاصل کی جنہوں نے فاصلہ2گھنٹی50منٹ اور51.43سیکنڈزمیں طے کیا۔
دوسری پوزیشن برہان احمدنے حاصل کی۔انہوں نے یہ فاصلہ2گھنٹی51منٹ اور55.01سیکنڈزمیں طے کیاتیسری پوزیشن گوہرسانگی نے حاصل کی۔انہوں نے فاصلہ3گھنٹی18منٹ اور2.86سیکنڈزمیں طے کیا۔ڈی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ظفرخان٬دوسری پوزیشن امان اللہ خان اورتیسری پوزیشن داودعباسی نے حاصل کی۔سٹاک گاڑیوں کی اے کیٹیگری کے نتائج متنازع ہونیکی وجہ سے اعلان نہیں کیاگیا۔انتظامیہ کاکہناہے کہ ان نتائج کااعلان بعدمیں کیاجائیگا۔سٹاک گاڑیوں کی بی کیٹیگری میں محمدبلال چوہدری نے پہلی٬چوہدری خرم نے دوسری اورخضرعلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔سٹاک گاڑیوں کی ڈی کیٹیگری میں علی وقارورائچ٬ملک مدثرحسین اورمحمدحسن جھنڈیرنے بالترتیب پہلی ٬دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔پہلی تھل جیپ ریلی کے دشواراورمشکل ٹریک کی وجہ سے مشہورکھلاڑی نادرمگسی٬قادر نوازسانگی٬رونی پٹیل مختلف مراحل میں گاڑیاں خراب ہونیکی وجہ سے ریس سے باہرہوگئے جبکہ ملتان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ریسرفیصل خان شادی خیل کی گاڑی کاٹائرنکلنے کے باعث نکل ریس سے باہرہوگئے۔پہلی تھل جیپ ریلی کے مشکل ٹریک کااندازہ اس امرسے بھی بخوبی لگایاجاسکتاہے کہ63گاڑیوں نے اس ریس میں حصہ لیااور33گاڑیاں منزل پر پہنچنے میں کامیاب ہوئیں جبکہ30گاڑیاں راستے میں خراب ہوگئیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.