اگر حکومت نے ڈان لیکس کا معاملہ حل نہ کیا تو فوج آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے ٬ میزائل کی طرح نواز شریف کی سیاست کا پیچھا کروں گا ٬لگتاہے نواز شریف پاناما کیس میں نا اہل ہوجائیں گے٬سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کے لئے قابل قبول ہوگا٬پچھلے دھرنے میں قصائی بھاگ گیا اس بار بکرا بھاگ گیا ٬دسمبر میں حکومت جانے کی پیشگوئی درست نہ ہوئی توآئندہ پیشگوئی نہیں کروں گا ٬عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نجی ٹی وی کو انٹرو یو
ہفتہ 5 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا ریلی لے کر بنی گالہ آئیں ٬بنی گالہ جاتے ہوئے راستے میں پتاچلامعاملہ ختم ہوگیا ۔
انہوں نے کہا کہ دسمبر میں حکومت جانے کی پیشگوئی درست نہ ہوئی توآئندہ پیشگوئی نہیں کروں گا ٬پیشگوئی پوری نہ ہوئی تو اسی تنخواہ پر کام کروں گا ٬اس دسمبر میں نواز شریف کی حکومت نا اہل قرار دی جائے گی ٬سراج الحق نے لائٹ موڈ کا کیس کیا اصل کیس میرااورعمران کا ہے٬میزائل کی طرح نواز شریف کی سیاست کا پیچھا کروں گا ٬لگتاہے نواز شریف پاناما کیس میں نا اہل ہوجائیں گے٬سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کے لئے قابل قبول ہوگا٬پچھلے دھرنے میں قصائی بھاگ گیا اس بار بکرا بھاگ گیا۔شیخ رشید نے کہا کہ اگر حکومت نے ڈان لیکس کا معاملہ حل نہ کیا تو فوج آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے ۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.