لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2پاکستانی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے ۔بھارتی فورسز مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہیں اور ہلاکتوں کا صحیح اندازہ اسی وقت ہوگا جب شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ تھمے گا۔ اسسٹنٹ کمشنرنکیال- سیاحوں کو یہاں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی تاہم مقامی افراد احتیاط کے ساتھ سفر کرسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنروادی نیلم
میاں محمد ندیم پیر 7 نومبر 2016 13:58
مظفرآباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 نومبر۔2016ء) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارشہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔نکیال کے اسسٹنٹ کمشنر سردار ذیشان نثار نے بتایا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے فائر کیے گئے مارٹر شیل کے نتیجے میں 30 سالہ پولیس کانسٹیبل امتیاز موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق حالیہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق ہوئے تاہم ذیشان نثار نے بتایا کہ انتظامیہ کو تصدیق کا انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہیں اور ہلاکتوں کا صحیح اندازہ اسی وقت ہوگا جب شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ تھمے گا۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب سے بھی ہندوستانی فائرنگ اور شیلنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.