کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کی202فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
پیر 7 نومبر 2016 16:19
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء) کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کی202فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پیر کو کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کی202فراریوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ا من کے دشمن بلآخر راہ راست پر آگئے ٬کالعدم تنظیم کے 202کمانڈر پہاڑیوں سے اتر آئے اور ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔
(جاری ہے)
فراری کمانڈر ’’پاکستان زندہ باد ‘‘کے نعرے لگاتے ہوئے قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے وزیرا علیٰ بلوچستان نواز ثناء اللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
ذرائع کے مطابق سول سیکرٹریٹ میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی جہاں انہیں حکومت کی طر ف سے 1٬1لاکھ روپے بھی دیے گئے۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ٬ وزیرداخلہ اور آئی جی ایف سی بھی شریک ہوئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.