افسران قوم کے خادم ہیں ٬ شہر کی بہتری اور ترقی کے لئے کردار ادا کریں٬ فرائض میں غفلت وکوتاہی برداشت نہیں کریں گے ٬میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ
پیر 7 نومبر 2016 20:44
(جاری ہے)
آفیسران حاکم نہیں خادم بن کر کام کریں۔ شہریوں کی کارپوریشن سے جو توقعات وابستہ ہیں انہیں ٹھیس نہ پہنچائی جائے بلکہ شہر کی ترقی و بہتری کے لئے لگن ومحنت سے کام کیا جائے۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ جو سیکشن اور متعلقہ اہلکاران فرائض میں کوتاہی وسستی کا مظاہرہ کریں گے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ تمام شعبے ایمانداری سے کام کریں اور شہریوں کو شکایات کا موقع نہ دیں۔ انہوں نے مزید کہاہے کہ ترقیاتی کاموں میں ناقص اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال کو جرم سمجھتے ہیں جس کی کسی کو قطعاً اجازت نہیں دیں گے۔ بعدازاں میئر کوئٹہ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کا اچانک دورہ کیا اور تجاوزات ہٹانے کی بھی ہدایت کی۔اس موقع پر انہوں نے کچھ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے بھی مختلف سڑکوں کا دورہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.