پاکستان میں خواتین کی کرکٹ بہت مقبول ہورہی ہے،میں نے خواتین کرکٹ اکیڈمی شروع کر رکھی ہے،اکیڈمی سے کافی لڑکیاں پاکستان کیلئے کھیلتی ہیں،انڈیا آئی سی سی کو سب سے زیادہ پیسہ دیتا ہے مگر اگر دوسرے 8,9ممالک اس کے خلاف نہ کھیلیں تو وہ پیسہ کہاں سے لائے گا،بورڈ کا سربراہ اگر کرکٹر ہوگا تو سیاست کم ہوگی،ہمارے ہاں لوگ سفارش پر یقین رکھتے ہیں،پاکستان مضبوط ٹیم ہے،پاکستان کے بغیر دنیا کی کرکٹ مکمل نہیں ہوسکتی
آئی سی سی کے سابق صدر اور لیجنڈ پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 8 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہم لڑکوں کو تعلیم بھی دیں گے ،آداب بھی سکھائیں گے تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ کھیل سکیں۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے پاکستان کے بغیر دنیا کی کرکٹ مکمل نہیں ہوتی،ہمیں امید ہے کہ بہت جلد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی،پورے پنجاب میں کھیلوں کے میدان بن رہے ہیں،جس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔انہوں نے کہاکہ اگر کسی لڑکے کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو اسے اپنی پرفارمنس اور زیادہ اچھی بنانی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ بورڈ کا صدر کوئی بھی ہو،پرفارمنس تو لڑکے ہی دیتے ہیں،کھلاڑیوں کے دم سے ہی پیسہ آرہا ہے،اس لئے ان کو ترجیح دینا ضروری ہے،ہمارے ملک میں 8,7سال کرکٹ نہ ہونے کے باوجود ٹیم نے بہت کچھ حاصل کرلیا ہمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.