حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال ؒکے 139 ویں یوم ولادت کے سلسلہ میںمزار اقبالؒ پر تقریب ، پاک نیوی نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھالئے، سلامی پیش کی
بدھ 9 نومبر 2016 12:36
(جاری ہے)
اعزازی گارڈ کی تبدیلی کے بعد اسٹیشن کمانڈرنیوی لاہور نے چیف آف دی نیول اسٹاف، پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز اور سویلینز کی جانب سے مزار اقبالؒ پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
بعد ازاں سٹیشن کمانڈر نیوی لاہور نے مزار اقبالؒ پر فاتحہ پڑھی اور مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کیے۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیشن کمانڈر نیوی کموڈور ساجد محمود شہزاد نے کہا کہ وطن عزیز کے نوجوان علامہ محمد اقبالؒ کی تعلیمات اور پیغامات پر پوری طرح عمل کریں تو کامیابی ہی کامیابی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمیں علامہ محمد اقبال ؒاور قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے فرمودات،تعلیمات اور پیغامات کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے۔مزار اقبالؒ پر منعقدہ تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول عہدیداران، سکول کے بچوں و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.