ٹریفک قوانین کی پابندی بڑے حادثات سے بچائو کا موجب بن سکتی ہے ،سی ٹی او
بدھ 9 نومبر 2016 15:04
(جاری ہے)
چیف ٹریفک آفیسر فیصل آ باد شہباز وزیر خان نے خصوصی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کے دوران کہاکہ ٹریفک شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جبکہ اس سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس بھر پور اقدامات کرنے میںمصروف عمل ہے تاہم تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کیلئے ٹریفک قوانین جاننا اور ان کی پاسداری کرنا ٹریفک نظم وضبط کے لیے بے حد اہم ہے۔
انہوںنے بتایاکہ سٹی ٹریفک پولیس نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ،نیم سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ودیگر اداروں میں لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے تحت روزانہ کی بنیاد میں ٹریفک شعور ہر فرد تک پہچانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جارہی ہیں جنہیں آئندہ بھی جاری رکھا جائیگا۔انہوںنے کہاکہ ٹریفک ایجوکیشن حکمت عملی کے تحت لیکچرز اور اداروں کا انتخاب ٹریفک سرکلز اور سیکڑز کے مطابق کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.