جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین میں بتیسویں سپیلٹ بین الاقوامی کانفرس کا انعقاد-
بدھ 9 نومبر 2016 19:21
(جاری ہے)
وائس چانسلر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر ، جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین، نے ELT کوکو فروغ دینے میںSPELT کے کردار کو سراہا ہے ۔
انھوں نے کہا ہے کہ جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین نے ہمیشہ پاکستان میں مثبت تنقیدی اور تحقیقی سوچ کو قومی اور بین الاقوامی فورم کے ذریعے سے فروغ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے روابط قائم کیے جائیں تا کہ اس طرح کی کانفرنسزطواتر سے منعقد ہوتیں رہیں۔ سائمہ افضل نے کہا کہ اساتذہ ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے انگریزی زبان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہSPELT کا انگریزی زبان کو فروغ دینے میں بہت اہم کردار ہے۔ آخر میں انھوں نے امید ظاہر کی کہ یہ کانفرنس اساتذہ کے تدریسی معاملات میں مددگار ثابت ہو گی۔ اس کانفرنس میں30سے زائد سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس میںپاکستان بھر سے اساتذہ اور طلبا ء نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.