تخت بھائی، پولیس نے تین دنوں کے دوران مختلف کاروائیوں میں 27اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا
بدھ 9 نومبر 2016 19:48
(جاری ہے)
اس کے علاوہ 2عدد کلاشنکوف، 2شارٹ گن، 26پستول، 472کارتوس،13ہزار گرام چرس، 300گرام ہیروئن کی برآمدگی ، 109افراد کو آوارہ گردی کے تحت گرفتار کرنے کے علاوہ 550عدد مشکوک موٹر سائیکلوں کو سی آر وی ایس سسٹم پر چیک کیااور کرایہ ایکٹ کے تحت 40افراد کو چالان بھی کیا۔
جبکہ متعدد کرایہ داران اور ان کے مالکان کو پابند ضمانت کر دیا گیا۔ جبکہ 18 افراد کو ہوائی فائرنگ کے جرم میں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 13عدد پستول اور 4عدد میگزین برآمد کر کے ملزمان کو جیل کی ہوا دکھا دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.