قومی اسمبلی قائمہ ریلوے میں کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش
بدھ 9 نومبر 2016 20:02
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ذکریا ایکسپریس کیڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور نے ریڈ سگنل توڑا اور لانڈھی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو پیچھے سے ٹکر مار دی اور ٹرین سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گئے۔
حادثے کے وقت ذکریا ایکسپریس کی رفتار بہت زیادہ تھی۔ وزیر ریلوے سعد رفیق نے کمیٹی کو بتایا کہ حالیہ ریلوے حادثات سگنل کی خرابی سے نہیں انسانی غفلت کے سبب ہوئے۔ ریلوے میں سزاؤں کا نظام موثر بنانے کی ضرورت ہے اس کیلئے قواعد میں تبدیلی کرنا ہو گی۔ ذکریا ایکسپرییس کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلی رپورٹ 8 روز میں آئے گی۔۔۔۔۔عمرا ن چوہدریمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.