جدہ: سعودی عرب سکولوں کے 25فیصد بچے ناروا سلوک کا شکار ہوتے ہیں
جمعہ 11 نومبر 2016 09:16
جدہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11نومبر 2016 ) : کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کے تحقیقی ڈپارٹمنٹ نے اپنی ایک تحقیق میں واضع کیاہے کہ سعودی عرب کے سکولوں کے تقریباََ25فیصد بچے بڑے طالب علموں کی طرف سے غنڈہ گردی اور ناروا کا شکار ہوتے ہیں۔سکولوں میں بچوں کے ساتھ نارواہ سلوک کیا جاتاہے ۔
(جاری ہے)
جبکہ ایک اور ادارے کی طرف سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غنڈہ گردی کا شکار بچوں کی شرح تقریباََ47 فیصد بنتی ہے ۔
لیکن اس شرح میں ان کے گھریلوممران کر بھی شامل کیا گیاہے ۔ متعدد بچے اپنے بھائیوں ، کزنز، اور بڑوں کے تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ فیزیکل غنڈہ گردی سب سے زیادہ ہے جبکہ نفسیاتی طور پر نشانہ بنانا بھی ایک عام بات ہے ۔ بچوں پر تشدد تقریباََ ہر ملک میں ایک مسلہ ہے ۔ماہرین نے بچوں پر تشدد کو روکنے کے لیے قوانین بنانے پر زور دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.