حب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، خود کش حملہ آور زندہ گرفتار، کالعدم تنظیم کے رہنماء ہلاک ، ایف سی، پولیس اور رینجرز نے حصہ لیا
جمعہ 11 نومبر 2016 14:16
(جاری ہے)
فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اطلاعات پر فرنٹیئر کور بلوچستان ، حب پولیس اور رینجرز نے حب میں کالعدم تنظیم کی کمین گاہ پر چھاپہ مارا۔
کارروائی میں کالعدم تنظیم کے رہنماء کو ہلاک جبکہ ایک خودکش حملہ آور کو زندہ گرفتار کرلیا گیا ۔ موقع سے بھاری تعداد میں گولہ بارود، اسلحہ اور پمفلٹ برآمد کرلیا گیا ، کارروائی میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے حصہ لیا اس طرح تخریب کے ایک بڑی منصوبے کو ناکام بنادیا گیا ۔ واضح رہے کہ ملک بھرکی طرح بلوچستان میں جاری کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.