پنجا ب حکو مت نے صوبے سے عطائیت کے خاتمے کا عزم کر لیا
جمعہ 11 نومبر 2016 15:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) چھ سال کے طویل انتظار کے بعد حکومت نے صوبے میں عطائیت کے خاتمے کا عزم کر لیا ہے ۔ اب سے عطائیت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ محکمہ قانون نے عطائیت کی پابندی کے حوالے سے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس وقت صوبے میں ہزاروں کی تعداد میں عطائی بلا خوف خطر لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں اور عطائیت کے خاتمے کے لیے قائم پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کروڑوں روپے کے فنڈز کے استعمال کے باوجود بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہا ہے ۔
اب حکومت نے عطائیت کے خاتمے کے تیارکردہ رولز کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ پنجاب میں اب ہر قسم کی عطائیت پر پابندی لگا دی گئی ہے اور خلاف قانون کام کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گیمزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.